Virgin Again Tightening Gel-Cream (اعضائے مخصوصہ کو فریش اور ٹائٹ کریں) Online in Pakistan
شرم گاہ تنگ کرنے کا نسخہ
Vagina tightness procedure
آج ہم آپ کے لیے ایک ایسا موضوع لے کر آئے ہیں جو عورتوں کا ایک بہت ہی نازک مسئلہ ہے اور اس پربات کرنا ہمارے معاشرے میں انتہائی ناپسندیدہ تصور کیا جاتا ہے اور اسے بے شرمی اور بے حیائی سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ خواتین شرم کے مارے اس مسئلے کا تذکرہ کسی سے نہیں کرپاتیں۔ اس مسئلے کا تعلق عورت کے کنوارے پن اور دوشیزگی سے ہے۔ پاکستان میں سیکس ایجوکیشن نہ ہونے کی وجہ سے مرد وں کی ایک بہت بڑی اکثریت جن میں ایک بہت بڑی تعداد پڑھے لکھے مردوں کی بھی ہے اس بات پر ایمان کی حد تک یقین رکھتے ہیں کہ شادی کی پہلی رات(سہاگ رات) جب وہ اپنی بیوی سے ازدواجی تعلق قائم کریں گے تو
عورت کے کنوارے ہونے کی واحد نشانی یہ ہے کہ مباشرت کے دوران خون بہے گا۔
سب سے زیادہ افسوس اور دکھ کی بات یہ ہے کہ عورتوں کی اکثریت بھی اس نظریے پر یقین رکھتی ہے۔ یہ نظریہ بالکل غلط ہے اور پرانے زمانے کی فرسودہ روایات کی وجہ سے پھیلا ہے۔ پچھلے زمانوں میں عورت کو چونکہ اتنی آزادی میسر نہیں ہوتی تھی اس لیے اسے کھیل کود اور جسمانی سرگرمیوں میں حصہ لینے کا زیادہ موقع نہیں ملتا تھا۔ بنیادی طور پر عورت کی اندامِ نہانی یعنی شرمگاہ میں ایک نہایت باریک جھلی موجود ہوتی ہے(میڈیکل کی زبان میں اسے کچھ اور طریقے سے بیان کیا جاتا ہے یعنی نازک ٹشوز وغیرہ) اور وہ اتنی باریک اور نازک ہوتی ہے کہ ذرا سی بے احتیاطی سے پھٹ جاتی ہے اور اکثر عورتوں کو اس کا پتا بھی نہیں چل پاتا۔ آج سے تیس چالیس سال پہلے مباشرت کے دوران عورت کی شرمگاہ سے خون نکلنا واقعی کنوارے پن کی نشانی تھی لیکن آج کل کے دور میں برائلر مرغی ، فاسٹ فوڈ اور دوسری لاتعداد ملاوٹ اور ہارمونز کو خراب کرنے والی غذاؤں اور سکولوں ، کالجوں میں کھیل کود کے مواقع کی دستیابی کی وجہ سے اکثر
عورتوں کی یہ جھلی یا ٹشوز ختم ہوجاتے ہیں۔
اس کے علاوہ ایک اور بہت بڑی وجہ جس پر عورتوں اور مردوں کی اکثریت کا دھیان نہیں ہوتا وہ عورت کی جسمانی ساخت ہے۔ بہت سی عورتیں ایسی جسمانی ساخت کی حامل ہوتی ہیں کہ درمیانی عمر میں پہنچنے کے باوجود ان کی شرمگاہ کی تنگی ختم نہیں ہوتی۔ اسی طرح کچھ عورتوں کی جسمانی بناوٹ اور ساخت ایسی ہوتی ہے کہ ان کی شرمگاہ کا سائز بڑا ہونے کی وجہ سے مرد شکوک و شبہات کا شکار ہوجاتے ہیں۔ یہ سب فرسودہ ، لغو اور جاہلانہ نظریات ہیں۔ اللہ نے ہر مرد اور عورت کے کنوارے پن کا پردہ رکھا ہے اور لوگ اسے خون کے دھبوں میں تلاش کرتے ہیں۔
بہرحال وجہ جو بھی ہو اور حقائق جو بھی بتائیں ایک تلخ حقیقت یہ بھی ہے کہ جیسے مردوں کو اپنے عضوِ خاص کی لمبائی اور موٹائی کی ہمیشہ فکر رہتی ہے اسی طرح عورتیں اپنے کنوارے پن اور شادی کے بعد شرمگاہ کے کھلا ہوجانے پر پریشانی اوروسوسے کا شکار رہتی ہیں۔ اس مسئلے کے حل کے لیے بڑے جتنوں کے بعد میں آپ کے لیے 1 آزمودہ اور مجرب نسخے لے کر آیا ہوں۔ ۔ نسخے مجرب ہیں اور آزمودہ ہیں اللہ کا نام
لے کر شروع کیجئے۔ ضرور فائدہ ہوگا۔
Call & whatsaap:03452684757
No comments:
Post a Comment